: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
Helvetica, sans-serif;">آسٹریلیا،29اپریل(ایجنسی) آسٹریلیا کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ شواہد جمع کیے جا رہے ہیں کہ آسٹریلوی شہر پرتھ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون امدادی ورکر کو کن حالات میں نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا ہے۔ دوسری جانب ننگر ہار صوبے کے گورنر کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی کے مطابق آسٹریلوی خاتون جلال آباد میں ایک کشیدہ کاری کے پراجیکٹ کی نگرانی کے لیے گئی تھی کہ اُسے نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ خوگیانی کے مطابق اغوا کار پولیس کی وردیوں میں ملبوس تھے۔ اسی طرح ننگرہار کی پولیس کے سربراہ نے بھی اغوا کی اِس واردات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بدھ کے روز جلال آباد پہنچی تھی۔